تجارت

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کی منظوری
Business

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے ایک ارب 30کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئےمجموعی طورپرایک ارب 30کروڑ ڈالرکی منظوری دے دی۔

حکومت نےایکسپورٹرزکے مالی مسائل حل کرنے کیلئےخصوصی اقدامات کیے:جہانگیر ترین

اسلام آباد:سینئر رہنما تحریک انصاف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایکسپورٹرز کے مالی مسائل کے حل کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ ...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 40 ہزار کی نفسیاتی حد دوبارہ بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث 100 انڈیکس 481 کے اضافے کے ساتھ 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ ...

موڈیز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری ،امریکہ کی تعریف

واشنگٹن: امریکی نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوبی وسطی ایشیائی امور ایلس ویلز نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری پر پاکستان کی تعریف کی ہے ۔ ...

حکومت کا برآمدادی شعبے کیلئے گیس اور بجلی میں سبسڈی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے برآمدادی شعبے کے لیے گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ ...

پاکستان سٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس دنیا کی بہترین مارکیٹ میں پہلے نمبر پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بہترین کارکردگی ، 100 انڈیکس دنیا کی بہترین مارکیٹ میں پہلے نمبر پر آگیا ہے ۔ ...

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 40 ہزار کی سطح عبور

کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا،پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کیساتھ رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 40ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ ...

موڈیز نے پاکستان کامعاشی آؤٹ لک منفی سے بدل کرمستحکم کیا : مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ موڈیز کی رپورٹ نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لک منفی سے بدل کرمستحکم کیا ہے ۔حکومت معاشی اصلاحات کےایجنڈا پر گامزن رہے گی۔ ...

چین پاکستان آزادتجارتی معاہدے کےدوسرے مرحلےکاآغازدونوں ممالک کیلئےاچھی خبر ہے: فردوس عاشق

اسلام آباد:معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق نے کہا ہے کہ چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے آغاز پر آئرن برادرز کو مبارک ہو ،یہ دونوں ممالک کے عوام اور دوستوں کے لئے اچھی خبر ہے۔ ...