تفریح

کنگنا روت طلبا احتجا ج میں شرکت پر دپیکا پڈوکون کے خلاف بول پڑیں
Entertainment

کنگنا رناوت طلبا احتجا ج میں شرکت پر دپیکا پڈوکون کے خلاف بول پڑیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکاروں نے بھی دپیکا پڈوکون کا ساتھ نہ دیا ، اداکارہ کنگنا رناوت طلبا کے احتجاج میں شرکت کرنے پر بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے خلاف بول پڑیں۔

پنجاب حکومت نے فلم زندگی تماشہ کو ریلیز کرنے سے روک دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے ہدایتکار اور اداکار سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشہ کو ریلیز کرنے سے روک دیا جبکہ انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ نے حکم نامہ بھی جاری کر دیا۔ ...

بریڈ پٹ کامیری ایوارڈ تقریردیکھنا اچھا لگا :جینیفراینسٹن

لاس اینجلس:گزشتہ روزہالی وڈ اداکارہ جینیفراینسٹن اوربریڈ پٹ کی تصاویر نےانٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیا۔ دونوں اسٹارزاسکرین ایکٹرزگلڈزایوارڈ شومیں دوبارہ اکٹھےہوئےاوراپنی اپنی کیٹیگری میں ایوارڈزحاصل کئے ۔ ...

گپی گریوال کی ننکانہ صاحب میں گردوارہ جنم استھان پر حاضری

لاہور: بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار گپی گریوال نے ننکانہ صاحب میں گردوارہ جنم استھان پر حاضری دی۔ ...

زندگی تماشہ :ماہرہ خان سرمدکھوسٹ کی حمایت میں بول اُٹھیں

کراچی : بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان ہدایتکارسرمدسلطان کھوسٹ کی فلم " زندگی تماشہ " کی حمایت میں بول اُٹھیں۔ ...

معروف دانشور،شاعرجمیل الدین عالی کا 95 واں یوم پیدائش

ویب دیسک :ممتاز شاعر،ادیب، دانشور ،کالم نگار جمیل الدین عالی کی آج 95 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے ۔ ...

اداکار فیصل قریشی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی : معروف اداکارو میزبان فیصل قریشی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ...

نامور بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کار حادثے میں زخمی

نئی دہلی:بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں،ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کےباعث حادثہ پیش آیا۔ ...

علی ظفرسرمد کھوسٹ کی فلم" زندگی تماشا" کی ریلیزکی حمایت کیلئےمیدان میں آگئے

لاہور: نامور گلوکار علی ظفر نے فلمساز سرمد کھوسٹ کی فلم " زندگی تماشا " کی ریلیز کی حمایت کے لئے میدان میں آگئے ۔ ...