پاکستان

وزیر اعظم کی حضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پرقوم کو مبارکباد
Pakistan

وزیر اعظم کی حضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پرقوم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیرا عظم عمران خان کی عید میلادالنبیؐ کے موقع پرقوم کو مبارکباددی،وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آپؐ کی بےمثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔

آپ کاحسن قدرتی ہے یاکریم کا کمال ہے ؟ صحافی کا زرتاج گل سے سوال

لاہور: آپ کاحسن قدرتی ہے یاکوئی کریم استعمال کرتی ہیں؟ صحافی کے سوال پروزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر شرماگئیں، انہوں نے کہا دھوپ ،گرد اوردھوئیں کے باعث رنگ پہلے جیسا نہیں رہا۔ ...

عید میلادالنبی ﷺ پر پشاور میں دفعہ 144 نافذ

پشاور: عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی، ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ ...

عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر کورونا سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی : کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ داخلہ سندھ نے عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ...

سینیٹر فیصل جاوید پارلیمانی گروپ برائے پاک فرانس دوستی سے مستعفی

اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف اقدامات پر پارلیمانی گروپ برائے پاک فرانس دوستی سے مستعفی ہوگئے۔ ...

متنازعہ بیان دینے والے اپوزیشن ارکان دشمن کے سہولت کار ہیں ،جنرل(ر)نعیم خالد لودھی

لاہور: دفاعی تجزیہ کار جنرل(ر)نعیم خالد لودھی کا کہنا ہے کہ میں کسی کو غدار کہنے کا قائل نہیں ہوں لیکن متنازعہ بیان دینے والے اپوزیشن ارکان دشمن کے سہولت کارضرور ہیں۔ ...

ترکی کے قومی دن پر وزیراعظم عمران خان کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے قومی دن پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد دی۔ ...

نوازشریف ذہنی و جسمانی بیمار ی کا شکار ہیں، جلیل شرقپوری

لاہور": ن لیگ کے باغی رہنما میاں جلیل شرقپوری نے کہا کہ ایاز صادق اور نوازشریف کے بیانات قابل مذمت ہیں ، نوازشریف اس وقت جسمانی کیساتھ ذہنی طور پر بھی بیمار ہیں، انہیں علاج کرانا چاہیے۔ ...

ایاز صادق قومی اسمبلی میں اپنے بیان کی مذمت کریں اور معافی مانگیں: شبلی فراز

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہے کہ ایاز صادق کے بیان پر دشمن شادیانے بجارہا ہے،ایاز صادق قومی اسمبلی کے فلور پر اپنے بیان کی مذمت کریںاور معافی مانگیں۔ ...