علاقائی

صادق آباد : نجی ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ  لگنے سےدو بچے جاں بحق
علاقائی

صادق آباد : نجی ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگنے سےدو بچے جاں بحق

صادق آباد : صادق آباد کے علاقے حسین آباد میں نجی ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگنے سے دو کم سن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔

ملتان سکھر موٹر وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا،1شخص جاں بحق

صادق آباد:صادق آباد میں ملتان سکھر موٹر وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ ...

منڈی بہاؤالدین : مخالفین کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

منڈی بہاؤالدین : ملک وال کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ بیٹا ، اور داماد زخمی ہوگئے۔ ...

فیصل آباد ، 2 بہنوں پرتیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد : تھانہ صدر کے علاقہ میں دو بہنوں پرتیزاب پھینکنے والے ملزم علیم کوگرفتار کرلیا گیا ۔ ...

گوجرہ ، گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

گوجرہ :گوجرہ کے نواحی گاؤں میں چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ بیٹی زخمی ہوگئے ۔ ...

صادق آباد میں ٹریفک حادثہ ، ایک مسافرجاں بحق 8 زخمی

صادق آباد : صادق آباد میں قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ۔ ...

چیچہ وطنی میں دو بسوں میں تصادم،2 خواتین سمیت 13 افراد زخمی

چیچہ وطنی:کما لیہ روڈ پر خان دا چک کے قریب 2 مسافر بسیں ٹکرا گئیں جس میں 2 خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔ ...

صوابی میں ٹریفک حادثہ ، 2 افرادجاں بحق متعددزخمی

صوابی : صوابی کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ...

شیخوپورہ : وین اُلٹنے سے3 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

شیخوپورہ : شیخوپورہ موٹروے انٹرچینج پر وین اُلٹنے سے کم از کم 3افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ ...