پاکستان نے موبائل پیمنٹ کا نظام تیار کر لیا: فواد چودھری کی تصدیق | GNN HD News GNN - Pakistan's Largest News Portal

پاکستان نے موبائل پیمنٹ کا نظام تیار کر لیا: فواد چودھری کی تصدیق

پاکستان نے موبائل پیمنٹ کا نظام تیار کر لیا: فواد چودھری کی تصدیق
اسلام آباد: وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے موبائل پیمنٹ کا نظام تیار کر لیا۔
اپنے ایک بیان میں وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ بیک ہینڈ سسٹم کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے،ہم نے بیک ہینڈ سسٹم بنایا تو وقت لگے گا،اگر فوری شروع کریں تو چین کی مدد درکار ہو گی،دستاویزی معیشت کے لیے موبائل پیمنٹ ضروری ہے تاہم پاکستان نے موبائل پیمنٹ کا نظام تیار کر لیا ہے۔