Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کو اپنی صفوں سے خطرہ ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد: سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ان کی اپنی صفوں سے خطرہ ہے جس کا علم خان صاحب کو ہونا چاہیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 5th 2021, 2:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈاکٹر شاہد مسعود کا جی این این کے پروگرام '' لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود"میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اپنےموقف پر قائم ہوں کہ وزیر اعظم کو اگر خطرہ ہے تو ان کی صفوں کے اندر سے ہے، وزیر اعظم کی اپنی کابینہ میں سےکئی شخصیات ایسی ہیں جو عمران خان کی جگہ لینا چاہتی ہیں۔جس کا علم خان صاحب کو ہوا چاہیے،اگر وزیر اعظم عمران خان صاحب لا علم ہیں تو  خان صاحب کو انٹیلی جنس ایجنسیز کے سربراہان  سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کون سے لوگ ہیں جو ماضی میں وزیر اعظم بننے کے خواہشمند تھے؟

ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ خان صاحب کی پارٹی میں ابھی تک متحرک ہیں اور اکثریت کا تعلق ماضی میں دوسری پارٹیوں سے تھا جو کہ نہایت کرپٹ ہیں لیکن سب کے سب عمران خان کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 10 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement