جی این این سوشل

فہرست: پاکستان

شیر افضل مروت کا کرونا ٹیسٹ  مثبت آگیا
پاکستان5 گھنٹے پہلے

شیر افضل مروت کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں کچھ دنوں کے لیے قرنطینہ میں چلا گیا ہوں

Take a poll