اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت وقت پورا کرے گی اور اگلی بار بھی آئے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوگی یہ اپوزیشن اس کے ناخنوں میں ہے، حکومت وقت پورا کرے گی اور اگلی بار بھی آئے گی۔
شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی لوگوں کو تھریٹ ہے یہ ان کو سمجھ نہیں آرہی، ملک میں انتشار پھیلانے والے سیاست دانوں کو بھی نقصان پہنچا سکتے ہیں، ملک میں ہونیوالے بہت سے واقعات بھارتی لانچ ہیں۔
وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ ان کو آنا چاہیے یہ لوگ پکڑے گئے ہیں، ان کے ملازموں کے ساتھ پیسہ نکلے ہیں، پاپڑ والے ملازم کے اکاؤنٹ سے اربوں روپیہ نکلا ہے۔
شہزاد اکبر کے استعفی پر صحافی کے سوال پر جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ مجھے اس کا نہیں پتا۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 17 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 15 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 14 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





