تعلیمی ادارے 24 سے30جنوری تک بند رہیں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 2:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آزادکشمیر کےضلع بھمبر کی سب ڈویژن سماہنی میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور ڈپٹی کمشنر بھمبر نے کروونا مثبت آنے کی رپورٹس پر دو تعلیمی ادارے بند کر دئیے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی سب ڈویژن سماہنی میں انویٹر سکول چوکی میں کورونا کے 7 کیسز جبکہ گرلز ہائی سکول پیانہ بنڈالہ میں 1کیس پازیٹو سامنے آیا ہے۔ ڈپنی کمشنر بھمبر نے کورونا کیسز کی موجودہ صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکم جاری کیا ہے جس کے مطابق تعلیمی ادارے 24 سے30جنوری تک بند رہیں گے۔ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر بھمبر کی جانب سے بوائز ڈگری کالج سماہنی بھی کروونا کیس مثبت آنے پر بند کیا جا چکا ہے۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





