اسلام آباد: ولی عہد نے 20 جنوری 2022 کو لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 3:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ولی عہد، ڈپٹی سپریم کمانڈر اور مملکت بحرین کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ولی عہد نے 20 جنوری 2022 کو لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔ واقعے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
بحرین کے وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی،ولی عہد نے پاکستان کے عوام، قیادت اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے بحرین کی حمایت اور یکجہتی کے ساتھ ساتھ ہمدردی اور تعزیت پر ولی عہد کا شکریہ ادا کیا، وزیراعظم نے دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر میں لڑنے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- a day ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- a day ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 6 hours ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- a day ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 11 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 11 hours ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 10 hours ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 10 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




