اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کرگئے جبکہ 5ہزار 196افراد متاثر ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار137 تک پہنچ گئی ہے ۔ ملک میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے مزید 5ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں، وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 86 ہزار 348ہو چکی ہے۔
ملک میں مثبت کیسز کی شرح 10 اعشاریہ 17فیصد تک پہنچ گئی ، جبکہ کوروناکے1293مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 51 ہزار 063ٹیسٹ کیے گئے۔
Statistics 26 Jan 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) January 26, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 51,063
Positive Cases: 5196
Positivity %: 10.17%
Deaths :15
Patients on Critical Care: 1293
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 20 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 21 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 19 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل






