Advertisement

روس کو یوکرائن پر جارحیت پر بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا ، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرائن پر جارحیت کی صورت میں نہ صرف روس پر معاشی، تجارتی اور سفری پابندیاں لگائیں بلکہ صدر ولادیمیر پوٹن بھی اپنی ذات پر امریکی پابندیوں کے لیے تیار ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کو یوکرائن پر جارحیت پر بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا ، جوبائیڈن

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کی سرحد پر روسی افواج کی پیش قدمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یوکرائن پر جارحیت پر بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

امریکی صدر نے کہا ہے کہ یوکرائن پر جارحیت کی صورت میں نہ صرف روس پر معاشی، تجارتی اور سفری پابندیاں لگائیں بلکہ صدر ولادیمیر پوٹن بھی اپنی ذات پر امریکی پابندیوں کے لیے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ  اس سے قبل امریکا ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامہ ای پر بھی پابندیاں عائد کرچکا ہے جس میں اکاؤنٹ منجمد اور سفری پابندی شامل تھی۔

دوسری جانب روس نے امریکا اور برطانیہ کے ان الزامات کو یورپی سرحد پر نیٹو افواج کی تعیناتی کا بہانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور مغربی ممالک سے یوکرائن مسئلے میں داخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ  روس کے ممکنہ حملے کے پیش نظر امریکا نے  مہلک ہتھیاروں کی پہلی کھیپ یوکرائن پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 21 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 21 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 16 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 17 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 21 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 20 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 20 hours ago
Advertisement