لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مظفر اقبال شاہ انتقال کر گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مظفر اقبال شاہ پیپلزپارٹی پنجاب کے سرگرم رکن تھے ، ان کی نماز جنازہ آج ( جمعرات ) ایک بجے دوپہر داتا دربار میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم پیپلز یوتھ کے احسن شاہ کے والد تھے۔
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا مظفر اقبال شاہ کی وفات پر رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کیلیے مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





