Advertisement
پاکستان

سانحہ مری: پنجاب حکومت کا چار افسران کو معطل کرکے انکوائری کرنے کیلئےوفاق کو مراسلہ

لاہور:  پنجاب حکومت نے چار افسران کو معطل کرکے انکوائری کرنے کےلئے وفاق کو  مراسلہ لکھ دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 10:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سانحہ مری: پنجاب حکومت کا چار افسران کو معطل کرکے انکوائری کرنے کیلئےوفاق کو مراسلہ

تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے چار افسران کو معطل کرکے انکوائری کرنے کےلئے وفاق کو  مراسلہ لکھ دیا ہے،پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ  سابق کمشنر راولپنڈی گلزار شاہ، سابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی کو معطل کرکے انکوائری کی جائے،  سابق سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی، سابق اے ایس پی مری احمد شاہ کو معطل کرکے انکوائری کی جائے۔

خیال رہے کہ  اس سے قبل ان افسران کو پنجاب حکومت او ایس ڈی کرچکی ہے۔ وفاق کے افسران کو پنجاب حکومت معطل کرنے کا اختیار نہیں رکھتی۔ پنجاب حکومت نے انکوائری رپورٹ کی کاپی بھی وفاق کو بھیج دی۔

گزشتہ ہفتے  پنجاب حکومت نے افسران کو ہٹانے اور نئے تعینات کرنے والے افسران کا نوٹی فکیشن جاری کردیا تھا، کمشنر راولپنڈی ڈویژن گلزار شاہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ،  سیکرٹری اسپورٹس نورا لامین مینگل کمشنر راولپنڈی ڈویژن تعینات کردیے گئے تھے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،  ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کردیئے گئے، سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کو او ایس ڈی  بنادیا جبکہ  آر پی او اشفاق احمد خان کو سی پی او راولپنڈی کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا تھا۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
Advertisement