ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مجھے کابینہ میں تبدیلی کا علم نہیں ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 28th 2022, 9:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے، وزارت داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے قلمدان تبدیل کیے جاسکتے ہیں، پرویز خٹک کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری وزارت دفاع میں پرویزخٹک کی جگہ لے سکتے ہیں جبکہ شیخ رشید کو نیا وزیر اطلاعات مقرر کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مجھے کابینہ میں تبدیلی کا علم نہیں ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں جانےکا ابھی وقت نہیں ہوا۔

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 14 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 15 گھنٹے قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 20 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



