انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈ 176 روپے 77 پیسے پر بند ہوئی دوسری جانب سے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونا 550 روپے سستا ہوا جس کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 25 ہزار 800 روپے میں فروخت ہوا۔


شہر میں جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، دوسری جانب شہر لاہور کے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بھی واضح کمی 550 روپے فی تولہ ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کی کمی ہونے سے روپے کو وقتی طور پر استحکام نصیب ہوا، انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈ 176 روپے 77 پیسے پر بند ہوئی دوسری جانب سے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونا 550 روپے سستا ہوا جس کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 25 ہزار 800 روپے میں فروخت ہوا۔
اسی طرح 22 قیراط فی تولہ کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 500 روپے رہی اور 21 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 1 لاکھ 10 ہزار 300 روپے رہے ۔کاروباری برادری روپیہ کی قدر مستحکم ہونے پر مسرور دکھائی دی، انہوں نے کہا کہ حکومت ایکسپورٹ کا حجم بڑھانے کیجانب توجہ دے تاکہ روپیہ مزید مستحکم ہوسکے۔
شیئر کریں:
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- a day ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 21 hours ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- a day ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 21 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 20 hours ago





