Advertisement
علاقائی

پشاور: کورونا کے بڑھتے وار ، 8 تعلیمی ادارے بند

پشاور : کوروناخدشات کے پیش نظر  صوبائی دارالحکومت پشاور کے 8تعلیمی ادارے بند کر دیے  گئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 29th 2022, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور: کورونا کے بڑھتے وار ، 8 تعلیمی ادارے بند

جی این این کے مطابق  اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا  ۔ ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ  کورونا کے کیسز رپورٹ ہونے کے باعث تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا ہے ۔  فیصلے کے تحت 6 سکولز،ایک کالج اور ایک یونیورسٹی کو بند کیا گیا  ہے ۔ تعلیمی ادارے ایک ہفتے بند رہیں گے ۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیس اور علاقہ مجسٹریٹ کو بند تعلیمی اداروں کی نگرانی کی ہدایت جاری کردی گئیں ۔ 

خیال رہے کہ خیبر پختونخوا  میں  کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ90ہزار578ہوگئی جبکہ 5ہزار 994 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

واضح رہے کہ پاکستان  میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی  ہے ،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 افراد انتقال کرگئے جبکہ 7ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 10ہزار033ہو چکی ہے۔

ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 219 ہوگئی ہے ۔ملک میں  کوروناایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ 4ہزار095 ہوگئی ۔ 

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
Advertisement