پشاور : کوروناخدشات کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے 8تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ۔


جی این این کے مطابق اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ کورونا کے کیسز رپورٹ ہونے کے باعث تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا ہے ۔ فیصلے کے تحت 6 سکولز،ایک کالج اور ایک یونیورسٹی کو بند کیا گیا ہے ۔ تعلیمی ادارے ایک ہفتے بند رہیں گے ۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیس اور علاقہ مجسٹریٹ کو بند تعلیمی اداروں کی نگرانی کی ہدایت جاری کردی گئیں ۔
خیال رہے کہ خیبر پختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ90ہزار578ہوگئی جبکہ 5ہزار 994 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 افراد انتقال کرگئے جبکہ 7ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 10ہزار033ہو چکی ہے۔
ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 219 ہوگئی ہے ۔ملک میں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ 4ہزار095 ہوگئی ۔

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل



