مڈ ٹرم انتخابات میں امریکی عوام جوبائیڈن انتظامیہ کو جواب دے گی۔ جو بائیڈن انتظامیہ ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 30th 2022, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اکثریت حاصل کرتے ہی جو بائیڈن کی پالیسیاں ختم کر دیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس میں ری پبلکنز کی اکثریت کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس کے شہر کونرو میں امریکہ بچاؤ ریلی سے خطاب کیا۔
امریکی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کے باعث عوام کو دنیا بھر میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم ہم اکثریت حاصل کرتے ہی جو بائیڈن کی پالیسیاں ختم کر دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مڈ ٹرم انتخابات میں امریکی عوام جوبائیڈن انتظامیہ کو جواب دے گی۔ جو بائیڈن انتظامیہ ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




