وزارت کا کہناتھا کہ متحدہ عرب امارات کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے


ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات پر اتوار کی صبح حوثنی باغیوں کی جانب سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو ایئر ڈیفنس فورسز نے ہوا میں ہی تباہ کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ میزائل کے ٹکڑے مختلف غیر آباد علاقوں میں گرے جس کے باعث کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہواہے ۔وزارت دفاع کا کہناتھا کہ ایئر ڈیفنس فورسز اور اتحادی فورسز نے کامیابی کے ساتھ حوثی باغیوں کی جانب سے داغے جانے والے میزائل کو ہوا میں ہی تباہ کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا ۔
وزارت کا کہناتھا کہ متحدہ عرب امارات کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور ہم کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ۔

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 6 hours ago

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 hours ago
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
- an hour ago

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- 6 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 6 hours ago

روس پر سخت پابندیاں نیٹو کے ایندھن بائیکاٹ سے مشروط ہیں: ٹرمپ
- 4 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 6 hours ago

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 6 hours ago

ایشیا کپ 2025: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 4 hours ago

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 7 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 6 hours ago

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف، اگست کے بجلی بل مؤخر
- 2 hours ago