کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 5:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ، سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو معصوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 17 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 days ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 days ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 12 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 days ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






