اسلام آباد: نواب بہاول عباسی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں بڑی کامیابی مل گئی ہے، وزیراعظم عمران خان سے نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے نواب بہاول عباسی کی ملاقات ہوئی ہے، نواب بہاول عباسی نے وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، نواب بہاول عباسی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم خسرو بختیار نے جنوبی پنجاب کی سیاست اہم ستون توڑ لیا ، نواب بہاول عباسی جنوبی پنجاب کی سیاست اہم مقام رکھتے ہیں ، نواب بہاول عباسی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بہاول پور سے ڈسٹرکٹ چئیرمین کے امیدوار ہوں گے ،خسرو بختیار آنے والے دنوں میں اور بھی بڑے سیاستدانوں کو پی ٹی آئی میں شمولیت کروانے جا رئے ہیں۔

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 14 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 14 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 14 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


