اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔جو ہتھیار اٹھائے گا اس سے طاقت کے ساتھ نمٹا جائیگا


وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچستان کی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی لوگوں سے سیاسی طریقے سے بات کرنی چاہیے اور جو ہتھیار اٹھائے اس کے ساتھ طاقت سے نمٹا جائے۔
انہوں نے کہا کہ جیسی مخالف قوت ہو اس سے ویسے ہی نمٹنا چاہیے اور ہماری کوشش ہے کہ سارے آئین اور قانون کے دائرے میں آئیں لیکن اگر کوئی ملکی سالمیت کے خلاف حملہ آور ہو تو جواب تو دینا ہو گا۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاک فوج یا سول آرمڈ فورسز کے خلاف کوئی ہو گا تو اسے جواب دینا ہو گا، کالعدم ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں تاہم طالبان کے ساتھ ہماری بات چیت بہت اچھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ طالبان کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہیں اور وزیر اعظم کی کوشش ہے دنیا طالبان کی معاشی مدد کرے۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- an hour ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 19 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 27 minutes ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 20 hours ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 3 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago


