لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اشارہ دے دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کی رہائشگاہ سے واپسی پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل سے بلایا۔
صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ کیا آپ کو مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے؟۔ جس پر آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر اعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔
یاد رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی جانب سے پیپلزپارٹی کی قیادت کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔
سابق صدر آصف زرداری اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو کے ہمراہ لیگی قیادت سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاؤن پہنچے جہاں شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر خواجہ سعد رفیق اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں ۔ شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ملاقات کی دعوت دی تھی۔
دونوں جماعتوں کی قیادت نےاس اہم ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف مارچ پر تبادلہ خیال کیا۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 8 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 3 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago
