واشنگٹن: عالمی جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے امریکا نے ایران کو پابندیوں پر حاصل استثنیٰ کو بحال کر دیا۔


غیر ملکی خبرر ساں ادارے کے مطابق ایک سینئر اہلکار نے بتایا ہےکہ امریکی محکمہ خارجہ 2015 کے جوہری معاہدے پر واپسی کے لیے ضروری تکنیکی اقدام کے تحت ایران کے سویلین جوہری پروگرام پر پابندیاں ختم کر رہا ہے۔
محکمہ خارجہ کے اہلکار نے کہا ہےکہ 2020 میں ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے ختم ہونے والی چھوٹ کے دوبارہ آغاز سے ویانا میں ہونے والی بات چیت میں تہران کے جوہری پروگرام کو کنٹرول کرنے سے متعلق کوئی نیا معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
یہ چھوٹ دوسرے ممالک اور کمپنیوں کو تحفظ اور جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کو فروغ دینے کے نام پر ایران کے سویلین جوہری پروگرام میں امریکی پابندیوں کو متحرک کیے بغیر شرکت کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
سویلین پروگرام میں ایران کی افزودہ یورینیم کے بڑھتے ہوئے ذخیرے شامل ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 5 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 minutes ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 8 minutes ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago





