لیما: جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک پیرو کے تفریحی مقام نازکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ کیسنا 207 پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا،جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مسافر بردار طیارہ نے پانچ سیاحوں اور عملے کے دو ارکان کو لے کر ماریہ رچی ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی۔تاہم کچھ دیر بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارے کو ایئرپورٹ سے کچھ دوری پر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر گرتے دیکھا ،طیارہ زمین بوس ہوتے ہی آگ بھڑک اٹھی۔فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر طیارے میں لگے آگ کو بجھایا اور ملبے سے 7 لاشیں نکالی جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
سول ایوی ایشن نے حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago




