Advertisement

پیرو میں مسافر بردار طیارہ  گر کر تباہ ، 7 افراد ہلاک

لیما: جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 6th 2022, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیرو میں مسافر بردار طیارہ  گر کر تباہ ، 7 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  جنوبی امریکی ملک پیرو کے تفریحی مقام نازکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ کیسنا 207  پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی  ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا،جس کے نتیجے میں  7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مسافر بردار طیارہ نے  پانچ سیاحوں اور عملے کے دو ارکان کو لے کر ماریہ رچی ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی۔تاہم کچھ دیر بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  طیارے کو ایئرپورٹ سے کچھ دوری پر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر گرتے دیکھا ،طیارہ زمین  بوس ہوتے ہی آگ بھڑک اٹھی۔فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر طیارے میں لگے آگ کو بجھایا اور ملبے سے 7 لاشیں نکالی جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

سول ایوی ایشن نے حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement