کوئٹہ : ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی حکومت کے روئیے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 12:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اتحاد میں دراڑیں آنے لگیں، بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی حکومت کے روئیے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
ذرائع کے مطابق سب سے بڑے اتحادی ہیں مگر وفاقی کابینہ میں مناسب نمائندگی نہیں ملی، بلوچستان عوامی پارٹی کو وفاقی حکومت میں دو وزارتیں دینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بی اے پی نے وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور معاون خصوصی کے عہدے مانگ لئے۔
ذرائع بی اے پی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اب مسلسل وعدہ خلافی کررہی ہیں، وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعلی بلوچستان اپنے تحفظات سامنے رکھیں گے ، تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







