حوثی باغی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون کے حملے کرتے تھے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض : یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف برسرِ پیکار عرب اتحاد نے بیلسٹک میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کردی۔
عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ عرب اتحاد نے یہ کارروائی یمن کے صوبے الجوف میں کی۔ اس کارروائی کے دوران وہ لانچنگ پیڈ تباہ کردی گئی جس سے حوثی باغی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون کے حملے کرتے تھے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 13 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 16 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 18 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 17 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 19 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






