دبئی : متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو عیدالفطرکے موقع پر چار یا پانچ چھٹیاں ملیں گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ فلکیاتی اندازوں کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا متوقع آغاز 2 اپریل سے ہوگا۔ کیونکہ اسلامی مہینے 29 یان30 دنوں کے ہوتے ہیں ، اس سال رمضان متوقع طور پر 30 دن کا ہوگا۔اگر اس بار 30 روزے ہوئے تو امارات میں 2 مئی کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔
یواے ای کے سرکاری کلینڈر کے مطابق عیدالفطر کی چھٹیاں 29 رمضان المبارک سے 3 شوال تک دی جائیں گی۔اگر اس بار رمضان 29 دنوں کا ہوا تو 4 چھٹیاں ہونگے ورنہ 5 دنوں کی چھٹیاں ملیں گی۔ اگر رمضان کا مہینہ واقعی 30 دنوں کا ہوا تو امارات میں ہفتہ 30 اپریل سے بدھ 4 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دی جائیں گی۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 17 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 12 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 12 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






