خاصہ دار، لیویز کے سابق اہلکاروں کی تربیت کا آخری مرحلہ اختتام پذیر، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر میں خاصہ دار اور لیویز کو تربیت فراہم کی گئی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 11 2022، 6:00 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خاصہ دار، لیویز کے سابق اہلکاروں کی تربیت کا چوتھا اور آخری مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا ہے، قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر میں خاصہ دار اور لیویز کو تربیت فراہم کی گئی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیویز اور خاصادار فورس کے 20 ہزاراہلکاروں کو پاک آرمی اور ایف سی نے ٹریننگ فراہم کی، تربیت کے دوران مختلف ہتھیاروں کے استعمال اور دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کی شناخت سے آگاہی فراہم کی گئی۔
ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پبلک دیلنگ، پولیسنگ، سرچ آپریشنز، انسداد دہشت گردی آپریشنز اور جسمانی فٹنس کی ٹریننگ بھی فراہم کی گئی۔
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور چین میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت میں مزید تعاون پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان ریلوے نے چار ٹرینوں کے لیے مالیاتی بولی کے نتائج کا اعلان کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

بلاول بھٹو کی پارٹی کے امور اور پنجاب میں سیاسی صورتحال پر بات چیت
- 10 گھنٹے قبل

190 ملین پاؤنڈ کیس:بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- 11 گھنٹے قبل

کراچی: واٹرٹینکرکی موٹرسائیکل کو ٹکر ، حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں بحق، نومولود بچہ بھی چل بسا
- 10 گھنٹے قبل

اسحا ق ڈار کا پاکستان کے تحفظات دور کرنے کیلئے افغانستان سے مذکرات پر زور
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعظم نے آلو کے بیج کی پیداوار کیلئے کمپلیکس کا افتتاح کردیا
- 8 گھنٹے قبل

امریکہ اور یوکرین کے درمیان نایاب زمینوں کے حوالے سے معاہدہ طے پا چکا
- 6 گھنٹے قبل

کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے نمائندہ خصوصی کی کابل میں افغان وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
- 9 گھنٹے قبل

بنگلادیشی سابق کپتان تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کر دی گئی
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات