سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ باہمی تنازعات کے حل کیلئے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں جبکہ یمن میں جاری خانہ جنگی اور انسانی بحران کے خاتمے کیلئے بھی کوشاں ہیں۔


سعودی عرب اور ایران کےدرمیان تناؤ میں کمی اور یمن جنگ کےخاتمےکی امید ایک بار پھر پیدا ہوگئی۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ بات چیت کے گزشتہ ادوار میں واضح پیشرفت نہ ہونے کے باوجود سعودی عرب ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا پانچواں دور شروع کرنا چاہتا ہے۔تاہم ایران کو بھی مسائل اور تنازعات کے حل کے لیے سنجیدہ خواہش کا اظہار کرنا ہوگا۔
میونخ سکیو رٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان نے زور دیا کہ ایران جوہری ڈیل کی ممکنہ بحالی کو علاقائی خدشات دور کرنے کا حتمی نہیں بلکہ ابتدائی نقطہ تصور کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب بین الاقوامی شراکت داروں کیساتھ مل کر یمن میں خانہ جنگی اور انسانی بحران کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے۔مسئلے کا ایسا سیاسی حل نکالنا چاہتے ہیں جو یمن کے تمام فریقین کےلیے قابل قبول ہو۔
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 15 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 16 گھنٹے قبل








