Advertisement

وزیراعظم کی مملکت سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی قیادت کو مبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مملکت سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پرسعودی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کی مملکت سعودی عرب کے یوم تاسیس پر سعودی قیادت کو مبارکباد

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک  پیغام  میں وزیراعظم نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان اورمملکت کے برادرعوام کو دلی مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے پاکستان اورسعودی عرب کے عوام کی ترقی اورخوشحالی کے لئے بھی دعاکی ہے۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا