Advertisement
پاکستان

اس سال میٹرک اور انٹر کے پریکٹیکل امتحانات بھی ہوں گے

عالمی وبا کورونا  وائرس کے باعث 2 سال سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکلز نہیں لیے جا رہے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اس سال میٹرک اور انٹر کے پریکٹیکل امتحانات بھی ہوں گے

لاہور : پنجاب کے 9انٹرمیڈیٹ  بورڈز نے رواں سال پریکٹیکل امتحانات لینے کا اعلان کر دیا۔

میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طلبا تیاری کرلیں۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت پریکٹیکل امتحانات  لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ترجمان لاہور بورڈ  کا کہنا ہے کہ  پنجاب میں  2 سال بعد تمام بورڈز میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات میں پریکٹیکلز لیں گے۔

رواں سال امیدوار تحریری امتحان کے ساتھ 30 نمبرز پر مشتمل پریکٹیکل بھی دیں گے۔ پریکٹیکل کے نمبرز کی جگہ پر امیدوار کو گریڈز دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ  عالمی وبا کورونا  وائرس کے باعث 2 سال سے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکلز نہیں لیے جا رہے تھے۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 15 minutes ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج