Advertisement
پاکستان

جہانگیر ترین  ہسپتال سے گھر منتقل 

لاہور : پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین طبیعیت کی خرابی کے باعث  3 روز تک  اسپتال میں زیر علاج تھے ، تاہم اب انہیں ہسپتال سے  گھر منتقل  کردیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جہانگیر ترین  ہسپتال سے گھر منتقل 

جی این این کے مطابق  تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین  کو  کچھ روز قبل طبیعیت  خراب ہونے کے باعث نجی ہسپتال داخل کرایا گیا تھا ، ڈاکٹرز کے مطابق انہیں معدے کے السر کی شکایت ہوئی ، تاہم  3 روز علاج کے بعد انہیں  ہسپتال سے گھر منتقل کردیا  گیا ہے ۔ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے ۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ جہانگیر ترین بیرون ملک بھی زیر علاج رہ چکے ہیں۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 3 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 8 منٹ قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی