Advertisement
پاکستان

سابق صدر آصف  زرداری کا رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس‎ ‎

کراچی : سابق صدر اور پیپلز پارٹی شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیرداخلہ اور  سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق صدر آصف  زرداری کا رحمان ملک کے انتقال پر اظہار افسوس‎ ‎

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم رحمان ملک محنتی اور لائق وزیر داخلہ رہے تھے،رحمان ملک کی ملک کیلئے خدمات نا قابل فراموش ہیں ۔ ‎ ‎آصف زرداری  نے  مرحوم رحمان ملک کے خاندان سے اظہار تعزیت‎ ‎کرتے  ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت اور کارکن رحمان ملک کے خاندان کے غم میں شریک ہیں۔ انہوں نےرحمان ملک کیلئےمغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ۔ 

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے بھی رحمن ملک کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے  کہا کہ ہمارے دوست، بھائی، ساتھی اور ایک بہترین رہنما سینیٹر رحمٰن ملک کے انتقال کی خبر سُن کر شدید صدمہ پہنچا ہے، پروردگار ان کے درجات بلند کرے اور خاندان کے افراد کو صبر عطا کرے۔

سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیربخاری کا پارٹی کے سینئرہنما رحمان ملک  کے انتقال پردکھ اورافسوس کا اظہار‎ ‎کرتے ہوئے کہا  کہ رحمان ملک کے انتقال کی خبرسن کردلی صدمہ ہوا، پوری پیپلز پارٹی رحمان ملک کے غم میں برابر کی شریک ہے، رحمان ملک کے انتقال سے  پیپلز پارٹی ثابت قدم راہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ نیربخاری کا کہنا تھا کہ رحمان ملک مرحوم کی پارلیمانی سیاسی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی،  ‎ ‎اللہ تبارک و تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 16 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 21 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 15 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 21 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
Advertisement