چئیرمین اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد :چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ حکومت 14 روہے پٹرولیم لیوی وصول کررہی جبکہ جی ایس ٹی صفر ہے ۔


تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس ہوا،جس میں چئیرمین اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا عندیہ دے دیا ہے۔
چئیرمین اوگرا مسرور خان نے کہا کہ بارہ ہفتوں میں تیل کی جو قیمت بڑھی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی بہت کم ہوگئی ہے، حکومت 14 روہے پٹرولیم لیوی وصول کررہی جبکہ جی ایس ٹی صفر ہے۔خزانے میں جو پیسے آنے ہیں وہ کمپرومائز ہورہے ہیں۔
چئیرمین کمیٹی نے سوال کیا کہ روس کی صورتحال ہے اس سے کتنا فرق آئے گا جس کے جواب میں چئیرمین اوگرا نے کہا کہ جو آج صورتحال ہے اس سے آپ اندازہ لگاسکتے ہیں ، جیسے قیمتیں بڑھیں گی اسکا بوجھ عوام پر پڑے گا، تیل قیمتوں کا فارمولا تبدیل نہیں ہوا وہ پرانا ہی ہے۔
خرم دستگیر نے سوال کیا کہ کیا ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی خدشہ ہے؟ جس پر چیئرمین اوگرا نے کہا کہ اوسی اے سی نے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے، شراکت داروں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 6 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 13 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل





