غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی بلیک سی پورٹ اڈیسہ پر بھی دھماکے سنے گئے


ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کر دیا کہ اگر کسی نے روس کی فوجی کارروائی میں مداخلت کی کوشش کی تو اس کے نتائج اس قدر سنگین ہوں گے جو پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھے ہوں گے ۔
ٹی وی خطاب میں روسی صدر نے کہا کہ یوکرینی فوج ہتھیار ڈال دے ، روس قبضہ نہیں کرنا چاہتا ، کارروائی میں ہونے والے خون خراب کی ذمہ داری یوکرین پر عائد ہو گی ۔
واضح رہے گزشتہ شب وزیر اعظم پاکستان عمران خان روس پہنچے ، ان کی موجودگی کے دوران ہی روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ، یوکرین کا دارالحکومت کیف اور ڈونباس ریجن دھماکوں سے گونج اٹھے ۔ روس نے کیف انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی حملہ کر دیا ہے ، حملے کے بعد یوکرین کی فضائی حدود بند کر دی گئیں جبکہ ملک بھر میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا ۔ یوکرین کےصدر زیلنسکی کے مطابق مارشل شلاء کا نفاذ پورے ملک پر ہوگا ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی بلیک سی پورٹ اڈیسہ پر بھی دھماکے سنے گئے جبکہ مشرقی یوکرین کے علاقے ماریوپول بھی دھماکوں سے گونج رہا ہے ۔ کیف اور خرکیف میں ملٹری کمانڈ سینٹرز پر بھی میزائل حملے کئے گئے ہیں ۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 14 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 15 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 17 گھنٹے قبل






