اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 25مریض انتقال کرگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعدا د 30 ہزار139 تک پہنچ گئی ہے ۔


ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار122 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 06 ہزار450ہو چکی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد61ہزار332ہوگئی، پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی رپورٹ ہوئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز شرح 2.72 فیصد رہی۔
ملک میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے41ہزار142ٹیسٹ کیےگئے ہیں جبکہ کورونا کے 1186مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 2550فرادکوروناسےشفایاب ہوئے ، اب تک 14 لاکھ 14ہزار ٓ979مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 25 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 25, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 41,142
Positive Cases: 1122
Positivity %: 2.72%
Deaths :25
Patients on Critical Care: 1186
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل
