Advertisement
پاکستان

ہمارے نمبرپورے ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی: مولانا فضل الرحمان

پشاور میں دھماکےکے شہدا کےلواحقین سے تعزیت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہمارے نمبرپورے ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی: مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں۔

پشاور میں دھماکےکے شہدا کےلواحقین سے تعزیت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزرا سرکاری خرچے پرملک سے بھاگنے کی کوشش میں ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں،ہماری تحریک سے عوام میں بیداری آئی ہے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 38 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین