Advertisement
پاکستان

اپوزیشن جماعتوں کے بڑوں کی اہم ملاقات زرداری ہاؤس میں شروع

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن رہنما زرداری ہاؤس میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 7th 2022, 11:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپوزیشن جماعتوں کے بڑوں کی اہم ملاقات زرداری ہاؤس  میں شروع

اپوزیشن جماعتوں کے بڑوں کی اہم ملاقات شروع ہوگئی، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات جاری ہے۔

پیپلزپارٹی کی طرف سے یوسف رضا گیلانی، خورشید شاہ، مراد علی شاہ ملاقات میں موجود ہیں۔

 مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایاز صادق، سعد رفیق ملاقات میں موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت جاری ہے، ملاقات میں اتحادیوں اور تحریک انصاف کے ناراض ارکان سے رابطوں سے متعلق بریفنگ دی جارہی ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement