Advertisement
پاکستان

ایم کیو ایم کا وفد کل آصف زرداری سے ملاقات کرے گا

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد جمعرات کو آصف زرداری سے ملاقات کرے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 9th 2022, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیو ایم کا وفد کل  آصف زرداری سے ملاقات کرے گا

ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری سے موجودہ صورتحال پر اہم ملاقات کرے گا۔

ایم کیو ایم رہنماؤں اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوگی۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھی آج کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کے لئے ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پہنچے تھے۔

Advertisement
بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

  • 8 hours ago
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری

  • 5 hours ago
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب

  • a minute ago
ڈاکٹروں نے  ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا

  • 10 minutes ago
وزیراعظم شہباز شریف  سے  کابینہ ارکان اور  تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

  • an hour ago
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط  میں  نرمی کردی

بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے  کا افتتاح کر دیا

  • 3 hours ago
 پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

  • 7 hours ago
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم

  • 14 minutes ago
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے  پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام

بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام

  • 3 hours ago
پی ٹی آئی نےحکومت سے مذاکرات کے حوالے سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، سربراہ جے یو آئی