پہلے ماہ میں امریکہ میں معالجین کے ایک گروپ نے سائنس کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کی تھی


واشنگٹن: امریکہ میں سور (خنزیر) کا دل لگوانے والا شخص چل بسا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیکل سسٹم یونیورسٹی آف میری لینڈ کی جانب سے بتایا گیا کہ 57 سالہ شخص کا دل کے ٹرانسپلانٹ کے دو ماہ بعد انتقال ہوگیا، آخری ہفتوں میں طبیعت بگڑ گئی تھی جس کے بعد انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا تھا۔
یاد رہے کہ رواں سال کے پہلے ماہ میں امریکہ میں معالجین کے ایک گروپ نے سائنس کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کی تھی، ڈاکٹروں نے سور (خنزیر) کا دل انسان کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کیا تھا۔، ایسا کارنامہ پہلی بار انجام دیا گیا تھا۔
یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹروں نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا جبکہ انہوں نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کے دل کو انسانی جسم میں کامیابی کے ساتھ ٹرانسپلانٹ کیا تھا۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 19 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 21 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 20 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 15 گھنٹے قبل







