اسلام آ باد: جی یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام نے اپوزیشن ارکان کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈٰ ایم ) سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رضا کار فورس کا دستہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر پہنچ گیا، انصار الاسلام کو اپوزیشن اراکین کی سیکیورٹی کے لیےبھیجا گیا ہے۔
پولیس نے انصار الاسلام کے دستے کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے دینے سے روک دیا، پولیس نے ان کو ایکسپریس چوک میں روکا تھا ۔
واضح رہے کہ مولانا جمال الدین ایم این اے اور مولانا صلاح و الدین ایوبی ایم این اےان کو اپنی 5 گاڑیوں میں بیٹھا کر پارلیمنٹ لاجز لائے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر سیکیورٹی سنبھالنے کا عمل شروع ہوگا۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 15 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 11 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 17 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 15 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 19 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








