Advertisement
پاکستان

وزیر اعلی پنجاب کی تبدیلی  کے معاملے پر  علیم خان گروپ  کا موقف ایک بار پھر تبدیل

لاہور:عبدالعلیم خان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ بھی وزیر اعلی پنجاب کی فوری تبدیلی چاہتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 10th 2022, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلی پنجاب کی تبدیلی  کے معاملے پر  علیم خان گروپ  کا موقف ایک بار پھر تبدیل

تفصیلات کے مطابق ترجمان خالد محمود اپنے ہی گروپ کے موقف سے لاعلم نکلے ۔ پہلے خالد محمود نے ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعلی کی تبدیلی کی مخالفت کی تھی ، خبر نشر ہونے پر موقف بدل لیا۔

 ترجمان نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے تمام اراکين عمران خان کےاجلاس کےبائيکاٹ کےمخالف ہيں تاہم وزيراعلی پنجاب کی فوری تبدیلی چاہتے ہیں ۔

ترجمان مياں خالد محمود اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمارے گروپ کی طرف سےوزيراعظم سے بات ہوگي،عبدالعليم خان گروپ کےاراکين اسمبلي اپناموقف رکھتےہيں،  وزیر اعلی کے مسئلے پر وزیراعظم عمران خان کی کمیٹی سے مذاکرات ہونگے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 18 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 17 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 19 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 13 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 21 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 17 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور