Advertisement

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلہ

دوبئی : متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 17th 2022, 1:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلہ

عالمی میڈیا کے مطابق  جنوبی ایران میں زلزلہ آنے کے باعث متحدہ عرب امارات  میں جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اماراتی وقت کے مطابق زلزلے کے جھٹکے رات 3:19 منٹ پر آئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے لوگ سوتے ہوئے اُٹھ گئے ۔  زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت  5.8 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز ایرانی ساحلی شہر بندر لنگہ کے قریب تھا۔

جاپان میں زلزلہ 

دوسری جانب گزشتہ روز جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کے زلزلے کے فوری بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز فوکوشیما کے قریب سمندر میں 60 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بجلی فراہم کرنے والی کمپنی ٹیپکو نے بتایا کہ ٹوکیو میں 7 لاکھ افراد سمیت 20 لاکھ شہری بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

مذکورہ خطہ جاپان کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں 2011 میں 9.0 شدت کا بدترین زلزلہ اور سونامی سے تباہی آئی تھی اور اس سے جوہری بحران بھی پیدا ہوا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس مارچ میں میاگی کے ساحل پر 7.2 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی تھی۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 25 minutes ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
Advertisement