وزیراعظم اوروفاقی وزیراسد عمرکے دستخطوں سے دائردرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سماعت آج ہی کی جائے


اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے جلسوں میں شرکت پرالیکشن کمیشن کے نوٹس کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
وزیراعظم اوروفاقی وزیراسد عمرکے دستخطوں سے دائردرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سماعت آج ہی کی جائے۔ اسد عمر کہتے ہیں الیکشن کمیشن کے پاس قانون کی تشریح کا اختیار نہیں تھا۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران کی پٹیشن پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کا بیان حلفی بھی نہیں۔۔بائیو میٹرک بھی نہیں ہوئی۔
وفاقی وزیراسد عمروکلاء کی ٹیم کے ہمراہ ہائیکورٹ پہنچے، جہاں انہوں نے الیکشن کمیشن کےنوٹسزکےخلاف درخواست دائرکی۔ درخواست میں الیکشن کمیشن اوروفاق کوبذریعہ سیکرٹری کابینہ فریق بنایا۔ وفاقی وزیراسد عمرنے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ قانون سازی کے زریعے پبلک آفس ہولڈر الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی تھی۔ قانون سازی ہونےکے باوجود الیکشن کمیشن نےنوٹسز جاری کے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 19 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 19 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 13 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل




