Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف نے 14 منحرف ارکان قومی اسمبلی کوشوکازنوٹس جاری کردیے

اسلام آباد : تحریک انصاف کی جانب سے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے  ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2022, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف نے 14 منحرف ارکان قومی اسمبلی کوشوکازنوٹس جاری کردیے

جی این این کے مطابق تحریک انصاف نے   جن 14 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو  شوکاز نوٹس   جاری کیے ہیں ان میں نورعالم خان، افضل خان ڈھانڈلہ، نواب شیر، راجہ ریاض ، احمد حسین دیہڑ، راجہ قاسم نون، عبدالغفاروٹو اورعامرطلال گوپال  شامل ہیں ۔

سید باسط سلطان، خواجہ شیرازمحمود، وجیہہ قمر ، سردارریاض محمود خان ، نزہت پٹھان اوررمیش کمارکوبھی شوکازنوٹس جاری کر دیے گئے ہیں ۔ 

نوٹس کے متن میں منحرف اراکین کو وزیراعظم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

 گزشتہ روز  سیکرٹری جنرل اسد عمرنے  13منحرف ارکان کے شوکاز نوٹسز پر دستخط کیے تھے  ۔  ذرائع کے مطابق منحرف ارکان کو7 روزکےاندرمعافی مانگ کرغیرمشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دی جائے گی ، جبکہ ‎7 ‎ روز تک جواب نہ دینے اورواپس نہ آنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ 

وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی اجلاس میں منحرف ارکان کوشوکازجاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ ایک  روز قبل  تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا تھا کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 کے قریب پی ٹی آئی ارکان موجود ہیں۔

Advertisement
لندن میں بس میں کمسن لڑکے کےبہیمانہ قتل سےلاقانونیت کی نئی مثال قائم   ہو گئی

لندن میں بس میں کمسن لڑکے کےبہیمانہ قتل سےلاقانونیت کی نئی مثال قائم  ہو گئی

  • 14 گھنٹے قبل
اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس  ہو فی ، دفتر خارجہ

اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو فی ، دفتر خارجہ

  • 9 گھنٹے قبل
برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف

برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف

  • 12 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی ترقی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی ترقی

  • 14 گھنٹے قبل
کرک میں شہید 3 جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

کرک میں شہید 3 جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

  • 10 گھنٹے قبل
یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز

یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز

  • 8 گھنٹے قبل
چینی صوبہ چنگھائی میں 5.5 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف ہراس

چینی صوبہ چنگھائی میں 5.5 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف ہراس

  • 13 گھنٹے قبل
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا

  • 12 گھنٹے قبل
سپیکر قومی اسمبلی کا مذاکرات کیلئے  انکے کردار پر سوالات اٹھانے پر  رد عمل

سپیکر قومی اسمبلی کا مذاکرات کیلئے انکے کردار پر سوالات اٹھانے پر رد عمل

  • 12 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے   حکومت پر کہیں سے کوئی دباؤ نہیں،  رانا ثنااللہ

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے حکومت پر کہیں سے کوئی دباؤ نہیں، رانا ثنااللہ

  • 11 گھنٹے قبل
کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ

کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ

  • 8 گھنٹے قبل
پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا

پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement