Advertisement
پاکستان

وزیرِ اعظم عمران خان کی 27 مارچ کے جلسے کے حوالے سے خواہش

وزیر اعظم عمران خان  کا کہنا ہے  کہ27 مارچ کواسلام آباد میں جلسہ ہوگا،یہ پاکستان کی روح کی جنگ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 20th 2022, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرِ اعظم عمران خان کی 27 مارچ کے جلسے کے حوالے سے خواہش

وزیر اعظم عمران خان  کا کہنا ہے  کہ27 مارچ کواسلام آباد میں جلسہ ہوگا،یہ پاکستان کی روح کی جنگ ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے جلسے سے متعلق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر ایک پیغام میں  کہا 27 مارچ کواسلام آباد میں جلسہ ہوگا۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ میں لوگوبھی جاری کردیا۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ  میں کہا ہے کہ جلسے کا موضوع امربالمعروف ہے۔ یہ پاکستان کی روح کی جنگ ہے۔عوامی حاضری کےتمام ریکارڈ توڑنےکاخواہشمند ہیں۔

انہوں نے کہا ہے  کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں ۔سیاسی مافیا کا لوٹی ہوئی دولت بچانے کیلئے سیاستدانوں کو خریدنے کی مذمت کرتا ہوں۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 14 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی