پاکستان میں دارالحکومت اسلام آباد کے وقت کے مطابق روزہ لگ بھگ 14 گھنٹے کا ہوگا۔


اسلام آباد : ماہ رمضان کی آمد آمد ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں روزوں کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔
محکمہ فلکیات کے مطابق بیشتر عرب ممالک میں ماہ رمضان کا آغازدو اپریل اور پاکستان میں تین اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک کے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے روزے کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے۔ سب سے کم دورانیہ والے ملک نیوزی لینڈ ہے جہاں روزہ 11 گھنٹے 20 منٹ کا ہوگا۔
اسی طرح چیلی میں 11 گھنٹے 30 منٹ، آسٹریلیا میں 11 گھنٹے 47 منٹ، یورگوائے میں 11 گھنٹے 48 منٹ اور جنوبی افریقہ میں 11 گھنٹے 52 منٹ کا روزہ ہوگا۔ دنیا میں سب سے زیادہ دورانیہ کا روزہ آئس لینڈ میں 19 گھنٹے 59 منٹ کا ہوگا۔
اسی طرح گرینڈ لینڈ میں 19 گھنٹے 57 منٹ،سویڈن میں 18 گھنٹے 58 منٹ اور پولینڈ میں 18 گھنٹے 30 کا روزہ ہوگا۔ واضح رہے پاکستان میں دارالحکومت اسلام آباد کے وقت کے مطابق روزہ لگ بھگ 14 گھنٹے کا ہوگا۔ جس کا دورانیہ ہر دن اور فقہ کے حساب سے مختلف ہو گا۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 32 منٹ قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 6 گھنٹے قبل







